تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lipto"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "lipto"
شعر
جو ان کو لپٹا کے گال چوما حیا سے آنے لگا پسینہ
ہوئی ہے بوسوں کی گرم بھٹی کھنچے نہ کیوں کر شراب عارض
احمد حسین مائل
شعر
ترے رخسار سے بے طرح لپٹی جائے ہے ظالم
جو کچھ کہیے تو بل کھا الجھتی ہے زلف بے ڈھنگی