تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "loTe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "loTe"
شعر
محتسب بھی پی کے مے لوٹے ہے میخانے میں آج
ہاتھ لا پیر مغاں یہ لوٹنے کی جائے ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلے کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں