aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lofar"
ان جھیل سی گہری آنکھوں میںاک لہر سی ہر دم رہتی ہے
یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہےکئی جھوٹے اکٹھے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے
مشکل ہے روک آہ دل داغ دار کیکہتے ہیں سو سنار کی اور اک لہار کی
کچی دیواروں کو پانی کی لہر کاٹ گئیپہلی بارش ہی نے برسات کی ڈھایا ہے مجھے
تیز دھوپ میں آئی ایسی لہر سردی کیموم کا ہر اک پتلا بچ گیا پگھلنے سے
موت نے کر دیا لاچار وگرنہ انساںہے وہ خودبیں کہ خدا کا بھی نہ قائل ہوتا
ہو گیا لاغر جو اس لیلیٰ ادا کے عشق میںمثل مجنوں حال میرا بھی فسانہ ہو گیا
اب جو لہر ہے پل بھر بعد نہیں ہوگی یعنیاک دریا میں دوسری بار اترا نہیں جا سکتا
اک لہر ہے کہ مجھ میں اچھلنے کو ہے ظفرؔاک لفظ ہے کہ مجھ سے ادا ہونے والا ہے
نہ آیا کر کے وعدہ وصل کا اقرار تھا کیا تھاکسی کے بس میں تھا مجبور تھا لاچار تھا کیا تھا
صہباؔ صاحب دریا ہو تو دریا جیسی بات کروتیز ہوا سے لہر تو اک جوہڑ میں بھی آ جاتی ہے
قائم میں غزل طور کیا ریختہ ورنہاک بات لچر سی بزبان دکنی تھی
کم ظرف کی نیت کیا پگھلا ہوا لوہا ہےبھر بھر کے چھلکتے ہیں اکثر یہی پیمانے
سمٹ گئی تو شبنم پھول ستارہ تھیبپھر کے میری لہر لہر انگارہ تھی
اتنی تو مجھ کو سیر چمن کی ہوس نہ تھیپر دل کی بیکلی سے میں لاچار ہو گیا
پھر آئی زلف مسلسل کی لہر پیش نظرپھر اک جنوں کے نئے سلسلے ہوئے دل میں
کیا ضروری ہے یہ اقرار کی محتاج رہےہم محبت کو یوں لاچار کریں بھی کہ نہیں
اک لہر اس کی آنکھ میں ہے حوصلہ شکناک رنگ اس کے چہرے پہ بہکانے والا ہے
اس لب بام سے اے صرصر فرقت تو بتامثل تنکے کے مرا یہ تن لاغر پھینکا
لاغر ایسا وحشت عشق لب شیریں میں ہوںچیونٹیاں لے جاتی ہیں دانہ مری زنجیر کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books