تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "luTe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "luTe"
شعر
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
شہاب جعفری
شعر
ہم جو لٹے اس شہر میں جا کر دکھ لوگوں کو کیوں پہنچا
اپنی نظر تھی اپنا دل تھا کوئی پرایا مال نہ تھا