تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lugat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "lugat"
شعر
جو لغت کو توڑ مروڑ دے جو غزل کو نثر سے جوڑ دے
میں وہ بد مذاق سخن نہیں وہ جدیدیا کوئی اور ہے
خالد عرفان
شعر
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں