aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma-e-lashkar"
نکلے ہیں گھر سے دیکھنے کو لوگ ماہ عیداور دیکھتے ہیں ابروئے خم دار کی طرف
آگے میرے نہ تیکھی مار اے شیخرات کا ماجرا سنا دوں گا
جو مہ و سال گزارے ہیں بچھڑ کر ہم نےوہ مہ و سال اگر ساتھ گزارے ہوتے
مآل ضبط پیہم ہو گئی ہےمسرت حاصل غم ہو گئی ہے
زمانے اب ترے مد مقابلکوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
پھر مجھے مل ندی کنارے کہیںپھر بڑھا مان آ کے راہوں کا
پھینکیے کیوں مئے ناقص ساقیشیخ صاحب کی ضیافت ہی سہی
ماہ و انجم پر نظر پڑنے لگیان کو دیکھے اک زمانہ ہو گیا
سمیٹ لیں مہ و خورشید روشنی اپنیصلاحیت ہے زمیں میں بھی جگمگانے کی
چرخ کو مد نظر ہے کھینچنا پوری شبیہماہ نو تو صرف خاکہ ہے تری تصویر کا
ملے مجھ کو غم سے فرصت تو سناؤں وہ فسانہکہ ٹپک پڑے نظر سے مئے عشرت شبانہ
کوئی مآل محبت مجھے بتاؤ نہیںمیں خواب دیکھ رہا ہوں مجھے جگاؤ نہیں
تیرے موئے مژہ کھٹکتے ہیںدل کے چھالوں میں نوک خار کہاں
قطر سے نہ لاتے اگر مال و دولتمحلے میں عزت تمہاری نہ ہوتی
مایوسئ مآل محبت نہ پوچھئےاپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم
پلا ساقی مئے گل رنگ پھر کالی گھٹا آئیچھپانے کو گنہ مستوں کے کعبہ کی ردا آئی
مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہمبدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا
دوستو تم سے گزارش ہے یہاں مت آؤاس بڑے شہر میں تنہائی بھی مر جاتی ہے
حجاب کرنے کی بندش مجھے گوارا نہیںکہ میرا جسم کوئی مال زر تمہارا نہیں
موئے جز میرؔ جو تھے فن کے استادیہی اک ریختہ گو اب رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books