aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.arka"
عشق میں معرکۂ قلب و نظر کیا کہئےچوٹ لگتی ہے کہیں درد کہیں ہوتا ہے
وہ معرکہ کہ آج بھی سر ہو نہیں سکامیں تھک کے مسکرا دیا جب رو نہیں سکا
معرکہ ہے آج حسن و عشق کادیکھیے وہ کیا کریں ہم کیا کریں
معرکہ گرم تو ہو لینے دو خوں ریزی کاپہلے شمشیر کے نیچے ہمیں جا بیٹھیں گے
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
جیتنے معرکۂ دل وہ لگاتار گیاجس گھڑی فتح کا اعلان ہوا ہار گیا
تھا بڑا معرکہ محبت کاسر کیا میں نے دے کے سر اپنا
وفا کے باب میں کار سخن تمام ہوامری زمین پہ اک معرکہ لہو کا بھی ہو
ابھی سموم نے مانی کہاں نسیم سے ہارابھی تو معرکہ ہائے چمن کچھ اور بھی ہیں
مکاں سے ہوگا کبھی لا مکان سے ہوگامرا یہ معرکہ دونوں جہان سے ہوگا
پھر مسائل کے یزید آئے ہیں بیعت لینےگرم پھر معرکۂ کرب و بلا ہے مجھ میں
روح و بدن میں جاری ہے اک معرکۂ خوں صدیوں سےایک حوالہ مٹی کا ہے ایک حوالہ پانی کا
کم معرکۂ زیست نہیں جنگ احد سےاسباب جہاں مال غنیمت کی طرح ہے
میں پر امید رہا معرکہ کوئی بھی رہامگر یہ رات کہ جس کی کوئی سحر ہی نہیں
یہ کیسا معرکہ ہے درد کی طنابوں سےیہ کس کے ہاتھ پہ آخر ہوا نے بیعت کی
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکنمرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پرتو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books