تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ma.nhgo.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ma.nhgo.n"
شعر
تم اگر چاہو تو مٹی سے ابھی پیدا ہوں پھول
میں اگر مانگوں تو دریا بھی نہ دے پانی مجھے
مضطر خیرآبادی
شعر
مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرے
یہ دنیا ہو یا وہ دنیا اب خواہش دنیا کون کرے
معین احسن جذبی
شعر
عدو کو چھوڑ دو پھر جان بھی مانگو تو حاضر ہے
تم ایسا کر نہیں سکتے تو ایسا ہو نہیں سکتا
مضطر خیرآبادی
شعر
تمہیں بتاؤ کہ اب اور تم سے کیا مانگوں
یہ درد دل جو دیا ہے مجھے وہ کیا کم ہے
جاگیشور دیال نشتر کانپوری
شعر
دہن کا لب کا ذقن کا جبیں کا بوسہ دو
جہاں جہاں کا میں مانگوں وہیں کا بوسہ دو