aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa-qabl"
آج قابلؔ مے کدے میں انقلاب آنے کو ہےاہل دل اندیشۂ سود و زیاں تک آ گئے
اچھے دن کب آئیں گےکیا یوں ہی مر جائیں گے
کبھی مے کدہ کبھی بت کدہ کبھی کعبہ تو کبھی خانقاہیہ تری طلب کا جنون تھا مجھے کب کسی سے لگاؤ تھا
یہ بارش کب رکے گی کون جانےکہیں میں مر نہ جاؤں تشنگی سے
میاں مجنوں تو کب کے مر چکے ہیںمگر ہاتھوں میں پتھر ہے ابھی تک
دھولا چکے تھے مل کر کل لونڈے میکدے کےپر سرگراں ہو واعظ جاتا رہا سٹک کر
خیال کب سے چھپا کے یہ من میں رکھا ہےمرا قرار تمہارے بدن میں رکھا ہے
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کےشہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے
کل کا دن ہائے کل کا دن اے جونؔکاش اس رات ہم بھی مر جائیں
دیکھیے کب راہ پر ٹھیک سے اٹھیں قدمرات کی مے کا خمار دیکھیے کب تک رہے
کعبے چلتا ہوں پر اتنا تو بتامے کدہ کوئی ہے زاہد راہ میں
کہا یہ میں نے بھلا کب کہ مت سزا دیجےمگر قصور تو مجھ کو مرا بتا دیجے
ناصحا مت کر نصیحت دل مرا گھبرائے ہےمیں اسے سمجھوں ہوں کب جو تجھ سے سمجھا جائے ہے
نفس کو مار کر ملے جنتیہ سزا قابل قیاس نہیں
کل اپنے آپ کو دیکھا تھا ماں کی آنکھوں میںیہ آئینہ ہمیں بوڑھا نہیں بتاتا ہے
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
کل کے دن جو گرد مے خانے کے پھرتے تھے خرابآج مسجد میں جو دیکھا صاحب سجادہ ہیں
جانے کب طوفان بنے اور رستا رستا بچھ جائےبند بنا کر سو مت جانا دریا آخر دریا ہے
جسے تم ڈھونڈتی رہتی ہو مجھ میںوہ لڑکا جانے کب کا مر چکا ہے
کوئی مرتا نہیں ہے مر کے بھیقبر سب کے لیے نہیں ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books