تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maah-e-man"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maah-e-man"
شعر
ابن انشا
شعر
یہی مہر و ماہ و انجم کو گلہ ہے مجھ سے یارب
کہ انہیں بھی چین ملتا جو مجھے قرار ہوتا
ادیب سہارنپوری
شعر
تڑاوے کے لیے ہے خوان پوش مہر و مہ ناداں
فریب چرخ مت کھانا کہیں، یہ خوان خالی ہے