تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maahi-e-be-aab"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maahi-e-be-aab"
شعر
اب اس کو زندگی کہئے کہ عہد بے حسی کہئے
گھروں میں لوگ روتے ہیں مگر رستوں پہ ہنستے ہیں
کلیم حیدر شرر
شعر
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی