aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maalish-e-kaf-e-afsos"
کف افسوس ملنے سے بھلا اب فائدہ کیا ہےدل راحت طلب کیوں ہم نہ کہتے تھے یہ دنیا ہے
ہاتھ دونوں کف افسوس کی صورت لکھےکی جو نقاش نے تصویر ہماری تیار
گر ملوں میں کف افسوس تو ہنستا ہے وہ شوخہاتھ میں ہاتھ کسی شخص کے دے کر اپنا
نقش کف پا نے گل کھلائےویراں کہاں اب یہ راستہ ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
جب تک کسی کا نقش کف پا ہمیں ملاہم سے کچھ اور دور زمانہ نکل گیا
یا دل ہے مرا یا ترا نقش کف پا ہےگل ہے کہ اک آئینہ سر راہ پڑا ہے
دست پر خوں کو کف دست نگاراں سمجھےقتل گہہ تھی جسے ہم محفل یاراں سمجھے
ہاتھ ملواتے ہو ترسائے گلوری کے لئےکف افسوس نہ مل جائے کہیں پاؤں میں
زندگی میں بھی چلوں گا ترے پیچھے پیچھےتو مرے دوست کا نقش کف پا ہو جانا
منزلیں عشق کی آساں ہوئیں چلتے چلتےاور چمکا ترا نقش کف پا آخر شب
میں سفر میں ہوں مگر سمت سفر کوئی نہیںکیا میں خود اپنا ہی نقش کف پا ہوں کیا ہوں
برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میںتاج سر عجز سے نقش کف پا ہوتا ہے
گنجائش افسوس نکل آتی ہے ہر روزمصروف نہیں رہتا ہوں فرصت کے برابر
کف خزاں پہ کھلا میں اس اعتبار کے ساتھکہ ہر نمو کا تعلق نہیں بہار کے ساتھ
سحر کو اٹھتے ہیں وہ دیکھ کر کف رنگیںاب آئنے پہ بھی سکے حنا کے بیٹھ گئے
جم گیا خوں کف قاتل پہ ترا میرؔ زبسان نے رو رو دیا کل ہاتھ کو دھوتے دھوتے
مجھے دائروں کے ہجوم میں کہیں بھیج دےمری وسعتوں کو دوام کر کف کوزہ گر
کھینچا ہے عکس قلب کی فوٹوگراف میںشیشے میں ہے شبیہ پری کوہ قاف میں
لب نازک کے بوسے لوں تو مسی منہ بناتی ہےکف پا کو اگر چوموں تو مہندی رنگ لاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books