aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maamuur"
یہ کون آگ لگانے پہ ہے یہاں ماموریہ کون شہر کو مقتل بنانے والا ہے
یہ محفل آج نا اہلوں سے جو معمور ہے واصفؔاسی محفل میں کوئی جوہر قابل بھی آئے گا
کسی کے جلوؤں سے معمور ہے جہاں اپنانہیں یہ فکر کہ دنیا نے ساتھ چھوڑ دیا
ہو گیا معمور عالم جب کیا دربار عامتخلیہ چاہا تو دنیا صاف خالی ہو گئی
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گےکسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
لفظوں کا خزانہ بھی کبھی کام نہ آئےبیٹھے رہیں لکھنے کو ترا نام نہ آئے
ایسا ہو زندگی میں کوئی خواب ہی نہ ہواندھیاری رات میں کوئی مہتاب ہی نہ ہو
ایسے مر جائیں کوئی نقش نہ چھوڑیں اپنایاد دل میں نہ ہو اخبار میں تصویر نہ ہو
درد کے سہارے کب تلک چلیں گےسانس رک رہی ہے فاصلہ بڑا ہے
ہر ایک کام ہے دھوکہ ہر ایک کام ہے کھیلکہ زندگی میں تماشا بہت ضروری ہے
ہزاروں چاند ستارے چمک گئے ہوتےکبھی نظر جو تری مائل کرم ہوتی
میری طرح سے یہ بھی ستایا ہوا ہے کیاکیوں اتنے داغ دکھتے ہیں مہتاب میں ابھی
ہے اب اس معمورہ میں قحط غم الفت اسدؔہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں کھاویں گے کیا
روز معمورۂ دنیا میں خرابی ہے ظفرؔایسی بستی کو تو ویرانہ بنایا ہوتا
سب لوگ ہمیں ایک نظر آتے ہیںاندازہ نہیں ہوتا ہے اب چہروں کا
تم نہیں آؤ گے خبر ہے ہمیںپھر بھی ہم انتظار کر لیں گے
شب بھر اک آواز بنائی صبح ہوئی تو چیخ پڑےروز کا اک معمول ہے اب تو خواب زدہ ہم لوگوں کا
اس کے بچے نہیں تھکتے مجھے ماموں کہتےجس کی جانب مرا رجحان تھا اچھا خاصا
چلنا لکھا ہے اپنے مقدر میں عمر بھرمنزل ہماری درد کی راہوں میں گم ہوئی
دل میں امنگ اور ارادہ کوئی تو ہوبے کیف زندگی میں تماشا کوئی تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books