aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maatamii-e-hasrat-e-ta.amiir-e-azal"
رنگ لائی ہے حسرت تعمیرگر رہی ہیں عمارتیں کیا کیا
تیلیوں پر ہے نشیمن ساز تنکوں کا گماںاب قفس اپنا سراپا حسرت تعمیر ہے
گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتاوہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرت تعمیر سو ہے
نقاش ازل نے تو سر کاغذ باد آہکیا خاک لکھا عمر کی تعمیر کا نقشہ
تاثیر برق حسن جو ان کے سخن میں تھیاک لرزش خفی مرے سارے بدن میں تھی
تمہارے وعظ میں تاثیر تو ہے حضرت واعظاثر لیکن نگاہ ناز کا بھی کم نہیں ہوتا
حالت کے تغیر پر ہو ماتم ماضی کیوںاک وہ بھی زمانہ تھا اک یہ بھی زمانا ہے
تجھے بھی دیکھ لیا ہم نے او خدائے اجلکہ تیرا زور چلا بھی تو اہل غم پہ چلا
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھاس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھہم کو حریص لذت آزار دیکھ کر
مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہمبدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا
تخم ریحاں کھلا طبیب مجھےیعنی ہوں میں مریض حضرت خال
دریا میں وہ دھویا تھا کبھی دست حنائیحسرت سے وہیں پنجۂ مرجاں میں لگی آگ
ہم جو پہنچے تو لب گور سے آئی یہ صداآئیے آئیے حضرت بہت آزاد رہے
ماخوذ ہوگے شیخ ریا کار روز حشرپڑھتے ہو تم عذاب کی آیات بے طرح
دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
دشت ظلمات میں ہمراہ مرےکوئی تو ہے جو جلا ہے مجھ میں
وہ آ رہا تھا مگر میں نکل گیا کہیں اورسو زخم ہجر سے بڑھ کر عذاب میں نے دیا
کوئی دیوار سلامت ہے نہ اب چھت میریخانۂ خستہ کی صورت ہوئی حالت میری
آپ اٹھ رہے ہیں کیوں مرے آزار دیکھ کردل ڈوبتے ہیں حالت بیمار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books