aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maavara-e-zehn-e-faqiihaa.n"
ذرا آہستہ لے چل کاروان کیف و مستی کوکہ سطح ذہن عالم سخت نا ہموار ہے ساقی
ضمیر و ذہن میں اک سرد جنگ جاری ہےکسے شکست دوں اور کس پہ فتح پاؤں میں
ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہےایک ہی گھر میں بہت سے اجنبی رہتے رہے
ذہن و دل تفریق کے قائل نہیںکیا کروں اپنا پرایا جان کر
رہتا ہے ذہن و دل میں جو احساس کی طرحاس کا کوئی پتا بھی ضروری نہیں کہ ہو
جیسے جیسے آگہی بڑھتی گئی ویسے ظہیرؔذہن و دل اک دوسرے سے منفصل ہوتے گئے
روز معمورۂ دنیا میں خرابی ہے ظفرؔایسی بستی کو تو ویرانہ بنایا ہوتا
اہل خرد اسے نہ سمجھ پائیں گے فقیہؔکچھ مسئلے ہیں ماورا فتح و شکست سے
جس دن سے اپنا طرز فقیرانہ چھٹ گیاشاہی تو مل گئی دل شاہانہ چھٹ گیا
آ ہی جاتا تھا خیال غیر میرے ذہن میںعین موقع پر تمہاری یاد نے کھٹکا کیا
کیفؔ یوں آغوش فن میں ذہن کو نیند آ گئیجیسے ماں کی گود میں بچہ سسک کر سو گیا
ماجرائے قیس میرے ذہن میں محفوظ ہےایک دیوانے سے سنئے ایک دیوانے کا حال
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
آسمانوں پہ اڑو ذہن میں رکھو کہ جو چیزخاک سے اٹھتی ہے وہ خاک پہ آ جاتی ہے
کسی سے ذہن جو ملتا تو گفتگو کرتےہجوم شہر میں تنہا تھے ہم، بھٹک رہے تھے
ہمارے ذہن پہ اس کا اثر تو اب بھی ہےبچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
پوچھو کہ اس کے ذہن میں نقشہ بھی ہے کوئیجس نے بھرے جہان کو زیر و زبر کیا
ذہن پر زور بھی ڈالو تو نہ یاد آؤں میںاس طرح پردۂ نسیاں میں چھپا لو مجھ کو
سال نو آتا ہے تو محفوظ کر لیتا ہوں میںکچھ پرانے سے کلینڈر ذہن کی دیوار پر
آپ جو کہتے ہیں سب حضرت ناصح ہے بجاکیا کروں ذہن سے یہ لفظ اتر جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books