تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maayaa"
شعر
ہر شے سے ہو کے کیوں نہ رہے بے نیاز وہ
ہر شے جہاں میں جس کو تماشا دکھائی دے
مایا کھنّہ راجے بریلوی
شعر
مذاق خود پرستی ایک کمزوری ہے انساں کی
بیاں کر کے حقیقت یہ اٹھایا ہے زیاں ہم نے
مایا کھنّہ راجے بریلوی
شعر
اک آن میں جی لے گیا منہ دیکھتے رہ گئے
کچھ بس نہیں اس مایۂ تسخیر کے آگے