aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maaz"
یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہتمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں
معاذ اللہ مے خانے کے اوراد سحرگاہیاذاں میں کہہ گیا میں ایک دن یا پیر مے خانہ
عشق کی آگ اے معاذ اللہنہ کبھی دب سکی دبانے سے
جبین پارسا کو دیکھ کر ایماں لرزتا ہےمعاذ اللہ کہ کیا انجام ہے اس پارسائی کا
وسعت دل ارے معاذ اللہساری دنیا سمائی جاتی ہے
میں رزق محبت ہوں سو بٹتا ہوں برابرجتنا بھی کسی کا ہوں میں اتنا ہوں تمہارا
مجھ کو افلاس کے روٹھے ہوئے ماتھے کی قسمبخت میں لکھی گئی نعمت اول تم ہو
تم تو یہ بتا دیتی ہو اتنی ہوں تمہاریمیں سوچتا رہتا ہوں کہ کتنا ہوں تمہارا
ترے پیچھے مسلسل بھاگنے سےمری رفتار اچھی ہو گئی ہے
یہ امیری بھی ہے غریبی بھیاس کے آفس میں جاب کرتے ہیں
کوئی فرصت سے مجھ کو دیکھتا اورمیں اپنے کام میں مشغول ہوتا
وقت پہچان کراتا ہے کھرے کھوٹے کیکام پڑ جائے تو لوگوں کا پتہ چلتا ہے
وہ بھی تیرے ہیں منتخب کردہجو ترا انتخاب کرتے ہیں
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میںکیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہمقسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کاوہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گایوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books