aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machal"
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیںدل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھیجب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھےشام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
پھول کھلے ہیں لکھا ہوا ہے توڑو متاور مچل کر جی کہتا ہے چھوڑو مت
اچھی صورت نظر آتے ہی مچل جاتا ہےکسی آفت میں نہ ڈالے دل ناشاد مجھے
دیکھنا حشر میں جب تم پہ مچل جاؤں گامیں بھی کیا وعدہ تمہارا ہوں کہ ٹل جاؤں گا
خواہشیں دل میں مچل کر یونہی سو جاتی ہیںجیسے انگنائی میں روتا ہوا بچہ کوئی
جلوہ مچل پڑے تو سحر کا گماں ہوازلفیں بکھر گئیں تو سیاہ رات ہو گئی
فرط غم حوادث دوراں کے باوجودجب بھی ترے دیار سے گزرے مچل گئے
وفور غم سے مچل رہے تھے دل حزیں میں ہزار شکوےیہ کیا خبر تھی کہ وقت پرسش سکوت میں ڈوب جاؤں گا میں
لیلیٰ چلی تھی حج کے لیے جذب عشق سےناقہ مچل کے نجد کی منزل میں رہ گیا
مادر دہر اٹھاتی ہے جو ہر دم مرے نازاس کے دامن پہ میں طفلانہ مچل جاتا ہوں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گیوہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
تیرے آنے کی کیا امید مگرکیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں
جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگرسر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
تیری مجبوریاں درست مگرتو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books