aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maddham"
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سےدل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
گھر سے کس طرح میں نکلوں کہ یہ مدھم سا چراغمیں نہیں ہوں گا تو تنہائی میں بجھ جائے گا
وقت بھی اب مرا مرہم نہیں ہونے پاتادرد کیسا ہے جو مدھم نہیں ہونے پاتا
روشنیاں اطراف میں زہراؔ روشن تھیںآئینے میں عکس ہی تیرا مدھم تھا
شاید اسے ضرورت ہو اب پردے کیروشنیاں گھر کی مدھم کر جاؤں میں
اپنا یہ چراغ دل مدھم ہی سہی لیکندنیا کے اندھیروں سے تنہا ہی یہ لڑتا ہے
مدھم مدھم سانس کی خوش بو میٹھے میٹھے درد کی آنچرہ رہ کے کرتی ہے بیکل اور میں لکھتا جاتا ہوں
میں نے دیکھا ہے چمن سے رخصت گل کا سماںسب سے پہلے رنگ مدھم ایک کونے سے ہوا
کھانستی مدھم سی اک آواز جب سے کھو گئیغیریت کی بو سے مہکا مجھ کو اپنا گھر ملا
سحر کا اجالا بھی مدھم پڑےجو آنکھوں میں وہ شب بتا کر چلے
مری فطرت میں بچپن ہی سے ضد ہے اس لئے اب بھیچراغوں کو ہوا کے سامنے مدھم نہیں کرتا
ہو جائے کبھی مجھ سے برہم وہ نہیں چاہاہو جائیں سبھی جذبے مدھم وہ نہیں چاہا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگاآسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتیمگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیںدل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گیوہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امیدمگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books