aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madiina"
شہر خالی ہے کسے عید مبارک کہیےچل دیے چھوڑ کے مکہ بھی مدینہ والے
اٹھ کے مٹی سے پلٹتے ہیں اسی مٹی میںہم نہ کعبہ نہ مدینہ نہ نجف جاتے ہیں
اے شہر ستم چھوڑ کے جاتے ہوئے لوگواب راہ میں کوئی بھی مدینہ نہیں آتا
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
پھر سوچ کے یہ صبر کیا اہل ہوس نےبس ایک مہینہ ہی تو رمضان رہے گا
کب وہ آئیں گے الٰہی مرے مہماں ہو کرکون دن کون برس کون مہینہ ہوگا
ساون ایک مہینے قیصرؔ آنسو جیون بھران آنکھوں کے آگے بادل بے اوقات لگے
تیرے بن گھڑیاں گنی ہیں رات دننو برس گیارہ مہینے سات دن
اس قمر کو کبھی تو دیکھیں گےتیس دن ہوتے ہیں مہینے کے
تو نہ آئے گا تو ہو جائیں گی خوشیاں سب خاکعید کا چاند بھی خالی کا مہینہ ہوگا
تیس چالیس دن تو کاٹ دیےاور کتنے ہیں اس مہینے میں
کسی کا کوئی مر جائے ہمارے گھر میں ماتم ہےغرض بارہ مہینے تیس دن ہم کو محرم ہے
ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاشصاحبو اب کوئی ہجرت نہیں ہوگی ہم سے
کچھ دن کی رونق برسوں کا جیناساری جوانی آدھا مہینہ
تمہارے ہجر میں جب بھی کلنڈر پر نگاہ ڈالیستمبر کے مہینے کو ستم گر ہی پڑھا میں نے
وہ چاہتا ہے مہینہ کٹے نہ جلدی سےکرایہ دار کے دکھ بھی عجیب ہوتے ہیں
موذن مرحبا بر وقت بولاتری آواز مکے اور مدینے
تیس دن یار اب نہ آئے گااس مہینے کا نام خالی ہے
مکین دل کو خانماں خراب سے عشق تھاقیام ڈھونڈھتا رہا تمہاری چھت کے بعد بھی
میں کیوں کروں کسی کو مکین مکان دلمیں کیوں کہوں کسی سے کہ تو گھر مرا بگاڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books