aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mafaadaat"
چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھلوگ زندہ ہیں عجب صورت حالات کے ساتھ
ذہنوں کی کہیں جنگ کہیں ذات کا ٹکراؤان سب کا سبب ایک مفادات کا ٹکراؤ
قوم کے حق میں جو بھی تجاویز تھیں التوا میں رہیںجن میں ذاتی مفادات تھے ان پہ فوراً عمل ہو گیا
اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لےدن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے
خود جسے محنت مشقت سے بناتا ہوں جمالؔچھوڑ دیتا ہوں وہ رستہ عام ہو جانے کے بعد
دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکنماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہےوفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہےیہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
کام آئی کوہ کن کی مشقت نہ عشق میںپتھر سے جوئے شیر کے لانے نے کیا کیا
یخ بستہ شب گزار کبھی تو بھی ہجر میںمیری طرح کسی سے مودت تجھے بھی ہو
دراصل میں نے مشقت نہیں محبت کیہتھیلیوں پہ نہیں میرے دل پہ چھالے ہیں
تمام دن کی مشقت بھری تکان کے بعدتمام رات محبت سے پھر جگاؤں اسے
کیا مصیبت ہے کہ ہر دن کی مشقت کے عوضباندھ جاتا ہے کوئی رات کا پتھر مجھ سے
سخت مشقت والے دن بھی کاٹے ہیںخون رلانے والی راتیں دیکھی ہیں
محنت و مشقت سے زندگی میں راحت ہےہاتھ کی لکیروں میں کب لکھی ہیں تقدیریں
ہمیشہ شعر کہنے کی مشقت کرنی پڑتی ہےاسیران سخن کس نے کہا آزاد ہوتے ہیں
اللہ رے التفات و ندامت کی سازشیںنظریں ملیں تلافئ مافات ہو گئی
مفاد قوم سے نا آشنا کردار سے عارییہ بے پیندی کے لوٹے ہیں جدھر چاہیں لڑھک جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books