aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magi"
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کیمرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
دعا کو ہات اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوںکبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے
میں نے مانگی تھی اجالے کی فقط ایک کرنتم سے یہ کس نے کہا آگ لگا دی جائے
مانگی تھی ایک بار دعا ہم نے موت کیشرمندہ آج تک ہیں میاں زندگی سے ہم
ہر شے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھیکوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے
ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھیمیں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی
مانگ کر تجھ سے خوشی لوں مجھے منظور نہیںکس کا مانگی ہوئی دولت سے بھلا ہوتا ہے
موت مانگی تھی خدائی تو نہیں مانگی تھیلے دعا کر چکے اب ترک دعا کرتے ہیں
شہسواروں نے روشنی مانگیمیں نے بیساکھیاں جلا ڈالیں
اک تیری تمنا نے کچھ ایسا نوازا ہےمانگی ہی نہیں جاتی اب کوئی دعا ہم سے
صحرا کا سفر تھا تو شجر کیوں نہیں آیامانگی تھیں دعائیں تو اثر کیوں نہیں آیا
مثال ماہیٔ بے آب موج تڑپا کیحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
آنکھوں کی پیالیوں میں بارش مچی ہوئی ہےصحرا میں کوئی منظر شاداب آ رہا ہے
التجائیں کر کے مانگی تھی محبت کی کسکبے دلی نے یوں غم نایاب واپس کر دیا
زخم اور پیڑ نے اک ساتھ دعا مانگی ہےدیکھیے پہلے یہاں کون ہرا ہوتا ہے
دعائیں مانگی ہیں ساقی نے کھول کر زلفیںبسان دست کرم ابر دجلہ بار برس
چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارددنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے
میں اس کو بھول جاؤں رات یہ مانگی دعا میں نےکروں کیا میں اگر میری دعا واپس پلٹ آئے
عجب شاعر کی عادت ہے کہ جب بیڑی جلانے کوکسی سے مانگی ماچس تو جلا کر جیب میں رکھ لی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books