تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mah-e-do-hafta"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mah-e-do-hafta"
شعر
بنا کر تل رخ روشن پر دو شوخی سے سے کہتے ہیں
یہ کاجل ہم نے یارا ہے چراغ ماہ تاباں پر
اسد علی خان قلق
شعر
ابھی رکھا رہنے دو طاق پر یوں ہی آفتاب کا آئنہ
کہ ابھی تو میری نگاہ میں وہی میرا ماہ تمام ہے
سراج لکھنوی
شعر
گلابی گال پر کچھ رنگ مجھ کو بھی جمانے دو
منانے دو مجھے بھی جان من تیوہار ہولی میں