تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahfil-e-Gam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mahfil-e-Gam"
شعر
ابن انشا
شعر
جلے گا دل تمہیں بزم عدو میں دیکھ کر میرا
دھواں بن بن کے ارماں محفل دشمن سے نکلیں گے
مضطر خیرآبادی
شعر
اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
بہزاد لکھنوی
شعر
کہاں رہ جائے تھک کر رہ نورد غم خدا جانے
ہزاروں منزلیں ہیں منزل آرام آنے تک