تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahmil"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mahmil"
شعر
بنے ہیں جب سے وہ لیلیٰ نئی محمل میں رہتے ہیں
جسے دیوانہ کرتے ہیں اسی کے دل میں رہتے ہیں
داغؔ دہلوی
شعر
تمہاری تیغ سے آنکھیں لگی ہیں مرنے والوں کی
یہ لیلیٰ کب مری جاں پردۂ محمل سے نکلے گی
نسیم بھرتپوری
شعر
غبار زندگی میں لیلیٰ مقصود کیا معنی
وہ دیوانے ہیں جو اس گرد کو محمل سمجھتے ہیں