تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahr"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mahr"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
حنیف اخگر
شعر
یہی مہر و ماہ و انجم کو گلہ ہے مجھ سے یارب
کہ انہیں بھی چین ملتا جو مجھے قرار ہوتا
ادیب سہارنپوری
شعر
شام بھی ہے صبح بھی ہے اور دن بھی رات بھی
ماہ تاباں اب بھی ہے مہر درخشاں اب بھی ہے
بشیر الدین احمد دہلوی
شعر
تڑاوے کے لیے ہے خوان پوش مہر و مہ ناداں
فریب چرخ مت کھانا کہیں، یہ خوان خالی ہے