aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahv-e-aish"
نہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوںیوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
یاران تیز گام نے منزل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
قاصد پیام ان کا نہ کچھ دیر ابھی سنارہنے دے محو لذت ذوق خبر مجھے
سب اپنا حال کہتے رہے چارہ ساز سےمیں تھا کہ محو لذت درد جگر رہا
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
محو دید چمن شوق ہے پھر دیدۂ شوقگل شاداب وہی بلبل شیدا ہے وہی
یاران تیز گام نے محمل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
امیر شال دو شالوں میں گرم راحت و عیشغریب کے لیے جاڑوں میں زندگانی دھوپ
مجھ کو محو لذت آزار رہنے دیجیےمیری گردن پر یونہی تلوار رہنے دیجیے
نے بت کدہ سے کام نہ مطلب حرم سے تھامحو خیال یار رہے ہم جہاں رہے
تماشا کہ اے محو آئینہ داریتجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں
زندگی محو خود آرائی تھیآنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا ہم نے
خود ہی تماشہ کرتے کرتےمحو تماشا ہو جاتا ہوں
اسی طرف ہے زمانہ بھی آج محو سفرفراغؔ میں نے جدھر سے گزرنا چاہا تھا
بیٹھا ہوا ہوں لگ کے دریچہ سے محو یاسیہ شام آج میرے برابر اداس ہے
اس قدر محو تصور ہوں کہ شک ہوتا ہےآئینے میں مری صورت ہے کہ صورت تیری
اصل میں ہم تھے تمہارے ساتھ محو گفتگوجب خود اپنے آپ سے ہم گفتگو کرتے رہے
نہ ہوگا کوئی مجھ سا محو تصورجسے دیکھتا ہوں سمجھتا ہوں تو ہے
یہ دیوانے ہیں محو دید دلبرنہیں کچھ مانتے یاں کو نہ واں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books