aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahv-e-safar"
اسی طرف ہے زمانہ بھی آج محو سفرفراغؔ میں نے جدھر سے گزرنا چاہا تھا
کون ہے جو اتنے سناٹے میں ہے محو سفردشت شب میں یہ غبار ماہ و انجم کس لئے
محو سفر ہوں خطۂ دنیا کے اس طرفاور خود کو ہوشیار نہیں کر رہا ہوں میں
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
یاران تیز گام نے منزل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
قاصد پیام ان کا نہ کچھ دیر ابھی سنارہنے دے محو لذت ذوق خبر مجھے
سب اپنا حال کہتے رہے چارہ ساز سےمیں تھا کہ محو لذت درد جگر رہا
محو دید چمن شوق ہے پھر دیدۂ شوقگل شاداب وہی بلبل شیدا ہے وہی
یاران تیز گام نے محمل کو جا لیاہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
نے بت کدہ سے کام نہ مطلب حرم سے تھامحو خیال یار رہے ہم جہاں رہے
تماشا کہ اے محو آئینہ داریتجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں
زندگی محو خود آرائی تھیآنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا ہم نے
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوںتیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
نہ ہوگا کوئی مجھ سا محو تصورجسے دیکھتا ہوں سمجھتا ہوں تو ہے
دل کو ترے فراق کی آرزو یاد رہ گئیدن وہ محبتوں کے بھی مثل رہ سفر گئے
کہیں صدائے جرس ہے نہ گرد راہ سفرٹھہر گیا ہے کہاں قافلہ تمنا کا
یہ دیوانے ہیں محو دید دلبرنہیں کچھ مانتے یاں کو نہ واں کو
میں آج سوگ منانا سکھانے والا ہوںادھر کو آئیں جنہیں محو یاس ہونا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books