aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-e-jazbaat"
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
دل بھی لہولہان ہے آنکھیں بھی ہیں اداسشاید انا نے شہ رگ جذبات کاٹ دی
ملے مجھ کو غم سے فرصت تو سناؤں وہ فسانہکہ ٹپک پڑے نظر سے مئے عشرت شبانہ
گرمیٔ شدت جذبات بتا دیتا ہےدل تو بھولی ہوئی ہر بات بتا دیتا ہے
رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثرہم آج سے کعبہ کو بھی مے خانہ کہیں گے
صراحئ مئے ناب و سفینہ ہائے غزلیہ حرف حسن مقدر لکھا ہے کس کے لیے
سردی بھی ختم ہو گئی برسات بھی گئیاور اس کے ساتھ گرمئ جذبات بھی گئی
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
گو آج تیری بزم میں ساقی گزر نہیںکل دے گا تو ہی بڑھ کے مئے تیز تر مجھے
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثرمسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
تشنہ لبی رہین مے تلخ ہے تو کیاشیرینیٔ حیات کی لذت کہاں سے لائیں
پھینکیے کیوں مئے ناقص ساقیشیخ صاحب کی ضیافت ہی سہی
پیری میں ریاضؔ اب بھی جوانی کے مزے ہیںیہ ریش سفید اور مئے ہوش ربا سرخ
واعظ مے طہور جو پینا ہے خلد میںعادت ابھی سے ڈال رہا ہوں شراب کی
حال زاہد جو مئے ناب کا پوچھے تو کہوںہے یہ وہ چیز جو کافر کو مسلمان کرے
جام عقیق زرد ہے نرگس کے ہاتھ میںتقسیم کر رہا ہے مے ارغواں بسنت
آنکھ ساقی سے ملی جیسے ہی مے خانہ میںکھنچ کے مے آ گئی پیمانے سے پیمانے میں
طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگدوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books