تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-khvaar-e-sub.h"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mai-khvaar-e-sub.h"
شعر
آنکھوں کے گلابی ڈوروں میں اک کیف سا پایا جاتا ہے
مے خوار محبت ہوش میں آ ساقی کی نظر ہے جام نہیں
فضل لکھنوی
شعر
جام بہ دست و مے بہ جام یوں ہی گزار صبح و شام
زیست کی تلخیاں مدام پی کے پلا کے بھول جا
خمار بارہ بنکوی
شعر
وہ ہوا خواہ نسیم زلف ہوں میں تیرہ بخت
کیوں نہ مرقد پر کرے دود چراغ شام رقص