aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maikash akbarabadi"
آپ کی میری کہانی ایک ہےکہئے اب میں کیا سناؤں کیا سنوں
تھی جنوں آمیز اپنی گفتگوبات مطلب کی بھی لیکن کہہ گئے
تری زلفوں کو کیا سلجھاؤں اے دوستمری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں
نزع تک دل اس کو دہرایا کیااک تبسم میں وہ کیا کچھ کہہ گئے
ہم نے لالے کی طرح اس دور میںآنکھ کھولی تھی کہ دیکھا دل کا خوں
پہنچ ہی جائے گا یہ ہاتھ تیری زلفوں تکیوں ہی جنوں کا اگر سلسلہ دراز رہا
مرے فسوں نے دکھائی ہے تیرے رخ کی سحرمرے جنوں نے بنائی ہے تیرے زلف کی شام
بیٹھے رہے وہ خون تمنا کئے ہوئےدیکھا کئے انہیں نگہ التجا سے ہم
نہیں ہے دل کا سکوں قسمت تمنا میںتمہیں بھی دل کی تمنا بنا کے دیکھ لیا
زباں پہ نام محبت بھی جرم تھا یعنیہم ان سے جرم محبت بھی بخشوا نہ سکے
کچھ اس طرح تری الفت میں کاٹ دی میں نےگناہ گار ہوا اور نہ پاکباز رہا
یہ مسلک اپنا اپنا ہے یہ فطرت اپنی اپنی ہےجلاؤ آشیاں تم ہم کریں گے آشیاں پیدا
چراغ کشتہ لے کر ہم تری محفل میں کیا آتےجو دن تھے زندگی کے وہ تو رستے میں گزار آئے
سب کچھ ہے اور کچھ نہیں اے داد خواہ عشقوہ دیکھ کر نہ دیکھنا نیچی نگاہ سے
وہ مے کدے میں حلاوت ہے رند میکش کوجو خانقاہ میں ہے پارسا کو عیش و طرب
مے کشو دیر ہے کیا دور چلے بسم اللہآئی ہے شیشہ و ساغر کی طلب گار گھٹا
میکشوں میں نہ کوئی مجھ سا نمازی ہوگادر مے خانہ پہ بچھتا ہے مصلیٰ اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books