aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majlis-e-maatam"
گزر رہا ہے ادھر سے تو مسکراتا جاچراغ مجلس روحانیاں جلاتا جا
ہم کو بھی کیا کیا مزے کی داستانیں یاد تھیںلیکن اب تمہید ذکر درد و ماتم ہو گئیں
آ شتابی سیں وگرنہ مجلس عشاق میںظلم ہے غم ہے قیامت ہے خرابی اے صنم
سنا ہے آج کا موضوع مجلس تنقیدوہ شعر ہے کہ ابھی میں نے جو کہا بھی نہیں
پوچھتے جاتے ہیں یہ ہم سب سےمجلس وعظ میں شراب بھی ہے
وہ سب آ کے اظہار ماتم کریں گےوہ بیٹھک میں روئیں گے چائے پئیں گے
عذابوں سے ٹپکتی یہ چھتیں برسوں چلیں گیابھی سے کیوں مکیں مصروف ماتم ہو گئے ہیں
ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیاادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم
ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئےیہ کیا ہوا کہ وقفۂ ماتم نہیں ملا
نہ چارہ گر کے لئے مجھ میں کوئی وصف حیاتنہ وجہ ماتم مرگ آہ نوحہ گر کے لئے
میں کہاں اور کہاں شاعری میں نے تو فقطمجلس شعر بپا کی تو تمہارے لیے کی
ادھر کونے میں جو اک مجلس بیدار بیٹھی ہےکرائے پر الیکشن کے لیے تیار بیٹھی ہے
اور تو کچھ بھی نہیں حضرت ماچسؔ لیکنآپ میں آگ لگانے کا کمال اچھا ہے
زمیں کے مالک و مختار کی سنت سمجھ کرکھڑاویں پہن لیں اور بکریاں رکھی ہوئی ہیں
آیا ہے مرے دل کا غبار آنسوؤں کے ساتھلو اب تو ہوئی مالک خشکی و تری آنکھ
ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑزندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
اب اس سے بڑھ کے بھلا معتبر کہیں کس کوزمانہ اس کا ہے ماضی و حال اس کے ہیں
رات کے بعد وہ صبح کہاں ہے دن کے بعد وہ شام کہاںجو آشفتہ سری ہے مقدر اس میں قید مقام کہاں
فطرت کو خرد کے روبرو کرتسخیر مقام رنگ و بو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books