aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majlis-e-vaaz"
پوچھتے جاتے ہیں یہ ہم سب سےمجلس وعظ میں شراب بھی ہے
گزر رہا ہے ادھر سے تو مسکراتا جاچراغ مجلس روحانیاں جلاتا جا
آ شتابی سیں وگرنہ مجلس عشاق میںظلم ہے غم ہے قیامت ہے خرابی اے صنم
سنا ہے آج کا موضوع مجلس تنقیدوہ شعر ہے کہ ابھی میں نے جو کہا بھی نہیں
دھوم کر رکھی تھی کل رندوں نے بزم وعظ میںپگڑی غائب تھی جناب شیخ کی گل تھا چراغ
میں کہاں اور کہاں شاعری میں نے تو فقطمجلس شعر بپا کی تو تمہارے لیے کی
تمام انجمن وعظ ہو گئی برہملئے ہوئے کوئی یوں ساغر شراب آیا
ادھر کونے میں جو اک مجلس بیدار بیٹھی ہےکرائے پر الیکشن کے لیے تیار بیٹھی ہے
اور تو کچھ بھی نہیں حضرت ماچسؔ لیکنآپ میں آگ لگانے کا کمال اچھا ہے
خدا رکھے یہ پاس وضع میں تم سے بھی بڑھ کر ہےتمہیں آ کر نکالو گے تو ارماں دل سے نکلے گا
زمیں کے مالک و مختار کی سنت سمجھ کرکھڑاویں پہن لیں اور بکریاں رکھی ہوئی ہیں
آیا ہے مرے دل کا غبار آنسوؤں کے ساتھلو اب تو ہوئی مالک خشکی و تری آنکھ
میرے سر پر مری آنکھوں پہ سلام واعظپر مرے کان سنیں گے نہ کلام واعظ
کدھر سے برق چمکتی ہے دیکھیں اے واعظمیں اپنا جام اٹھاتا ہوں تو کتاب اٹھا
سجدۂ عشق پہ تنقید نہ کر اے واعظدیکھ ماتھے پہ ابھی چاند نمایاں ہوگا
پی کے اے واعظ ندامت ہے مجھےپانی پانی ہوں تری تقریر سے
ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑزندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
مژدہ باد اے بادہ خوارو دور واعظ ہو چکامدرسے کھودے گئے تعمیر مے خانہ ہوا
صنم پرستی کروں ترک کیوں کر اے واعظبتوں کا ذکر خدا کی کتاب میں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books