تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "majnuunii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "majnuunii"
شعر
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں
میں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
منیر نیازی
شعر
یہ مرنا جینا بھی شاید مجبوری کی دو لہریں ہیں
کچھ سوچ کے مرنا چاہا تھا کچھ سوچ کے جینا چاہا ہے
سحر انصاری
شعر
لیلیٰ و مجنوں کی لاکھوں گرچہ تصویریں کھنچیں
مل گئی سب خاک میں جس وقت زنجیریں کھنچیں