aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majzoob e sheeraz"
ہم میں باقی نہیں اب خالد جاں باز کا رنگدل پہ غالب ہے فقط حافظ شیراز کا رنگ
گر ہو شراب و خلوت و محبوب خوب روزاہد قسم ہے تجھ کو جو تو ہو تو کیا کرے
نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھےخود اپنے باغ کو پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے
کوچۂ حسن چھٹا تو ہوئے رسوائے شراباپنی قسمت میں جو لکھی تھی وہ خواری نہ گئی
دریائے شراب اس نے بہایا ہے ہمیشہساقی سے جو کشتی کے طلب گار ہوئے ہیں
ترے سخن میں اے ناصح نہیں ہے کیفیتزبان قلقل مینا سیں سن کلام شراب
شکریہ اے گردش جام شرابمیں بھری محفل میں تنہا ہو گیا
مجھ کو مست شراب ہونا تھامحتسب کو کباب ہونا تھا
زاہد مجھے نہ مانع شرب شراب ہوایسا نہ ہو ثواب کے بدلے عذاب ہو
سسکیاں بھر کے شررؔ کون وہاں روتا تھاخیمۂ خواب سر شام جہاں پر ٹوٹا
سرسوں جو پھولی دیدۂ جام شراب میںبنت العنب سے کرنے لگا شوخیاں بسنت
پوچھئے مے کشوں سے لطف شرابیہ مزا پاکباز کیا جانیں
جواب آئے نہ آئے شکن تو آئے گیسوال پوچھ ہی لینا اگرچہ ڈرتے ہوئے
غسل توبہ کے لیے بھی نہیں ملتی ہے شراباب ہمیں پیاس لگی ہے تو کوئی جام نہیں
پھر بھی پیشانیٔ طوفاں پہ شکن باقی ہےڈوبتے وقت بھی دیکھا نہ کنارہ ہم نے
منہ میں واعظ کے بھی بھر آتا ہے پانی اکثرجب کبھی تذکرۂ جام شراب آتا ہے
گرچہ اہل شراب ہیں ہم لوگیہ نہ سمجھو خراب ہیں ہم لوگ
ہمیشہ مے کدہ میں خوش قدوں کا مجمع ہےہزاروں سرو لگے ہیں کنار جوئے شراب
قافلہ جاتا ہے ساغر کی طرف رندوں کاہے مگر قلقل مینا جرس جام شراب
واں رسائی ہی نہیں مجنون صحرا گرد کیعالم امکاں سے بھی باہر مرا ویرانہ ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books