تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makruuh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "makruuh"
شعر
کیوں لوگوں سے مہر و وفا کی آس لگائے بیٹھے ہو
جھوٹ کے اس مکروہ نگر میں لوگوں کا کردار کہاں
کمار پاشی
شعر
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
مجروح سلطانپوری
شعر
مجروح سلطانپوری
شعر
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے