تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "malo"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "malo"
شعر
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو
اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
ابن انشا
شعر
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک
کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے
فیض احمد فیض
شعر
صباؔ ہم نے تو ہرگز کچھ نہ دیکھا جذب الفت میں
غلط یہ بات کہتے ہیں کہ دل کو راہ ہے دل سے