تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mamuulaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mamuulaa"
شعر
وہ ماضی جو ہے اک مجموعہ اشکوں اور آہوں کا
نہ جانے مجھ کو اس ماضی سے کیوں اتنی محبت ہے
اختر انصاری
شعر
مولیٰ، پھر مرے صحرا سے بن برسے بادل لوٹ گئے
خیر شکایت کوئی نہیں ہے اگلے برس برسا دینا
عرفان صدیقی
شعر
مرے درد نہاں کا حال محتاج بیاں کیوں ہو
جو لفظوں کا ہو مجموعہ وہ میری داستاں کیوں ہو