تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "manaayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "manaayaa"
شعر
امیدوں سے پردہ رکھا خوشیوں سے محروم رہیں
خواب مرا تو چالس دن تک سوگ منایا آنکھوں نے
بھارت بھوشن پنت
شعر
روٹھنے اور منانے کے احساس میں ہے اک کیف و سرور
میں نے ہمیشہ اسے منایا وہ بھی مجھے منائے تو