aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manager"
اشارہ ہو تو میں رخ موڑ دوں زمانے کابنا دوں تم کو منیجر یتیم خانے کا
ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہماور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہم
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیںعجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
محبت مر گئی مشتاقؔ لیکن تم نہ مانو گےمیں یہ افواہ بھی تم کو سنا کر دیکھ لیتا ہوں
لوگ مانگے کے اجالے سے ہیں ایسے مرعوبروشنی اپنے چراغوں کی بری لگتی ہے
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
کیا دعا روز حشر کی مانگیںوہاں پر بھی یہی خدا ہوگا
مانگنے پر کیا نہ دے گا طاقت صبر و سکونجس نے بے مانگے عطا کر دی پریشانی مجھے
کوئی لے لے تو دل دینے کو میں تیار بیٹھا ہوںکوئی مانگے تو اپنی جان تک قربان کرتا ہوں
اک بات بھلا پوچھیں کس طرح مناؤ گےجیسے کوئی روٹھا ہے اور تم کو منانا ہے
منگل کو بجرنگ بلی سے تیرا شکر مناؤںاور شکر کو تو اللہ سے میرا منگل مانگے
عشق پھر عشق ہے آشفتہ سری مانگے ہےہوش کے دور میں بھی جامہ دری مانگے ہے
وہ میری فہم کا لیتا ہے امتحاں شایدکہ ہر سوال سے پہلے جواب مانگے ہے
وہ بھی دھرتی پہ اتاری ہوئی مخلوق ہی ہےجس کا کاٹا ہوا انسان نہ پانی مانگے
مانگے جائیں گے تجھ کو ہم تجھ سےمنہ میں جب تک زبان ہے گویا
نہ مانو گے نہ مانو گے ہماریادھر ہو جائے گی دنیا ادھر کی
کیا زمانہ تھا کہ ہم خوب جچا کرتے تھےاب تو مانگے کی سی لگتی ہیں قبائیں اپنی
عذاب وحشت جاں کا صلہ نہ مانگے کوئینئے سفر کے لیے راستہ نہ مانگے کوئی
حسن ہی تو نہیں بیتاب نمائش عنواںؔعشق بھی آج نئی جلوہ گری مانگے ہے
فضائیں چپ ہیں کچھ ایسی کہ درد بولتا ہےبدن کے شور میں کس کو پکاریں کیا مانگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books