aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mane"
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
تجھے نہ مانے کوئی تجھ کو اس سے کیا مجروحچل اپنی راہ بھٹکنے دے نکتہ چینوں کو
اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نامتو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا
ادھر شرم حائل ادھر خوف مانعنہ وہ دیکھتے ہیں نہ ہم دیکھتے ہیں
جو سن سکو تو یہ سب داستاں تمہاری ہےہزار بار جتایا مگر نہیں مانے
کیوں کسی سے وفا کرے کوئیدل نہ مانے تو کیا کرے کوئی
صرف مانع تھی حیا بند قبا کھلنے تلکپھر تو وہ جان حیا ایسا کھلا ایسا کھلا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
جاننے والے ماننے والوں سے افضل ہے دھیان رہےمجنوں مت بن ہوش میں رہ اور پھر لیلہ کا بھید سمجھ
برا نہ مانے تو اک بات پوچھتا ہوں میںکسی کا دل کبھی تجھ سے بھی خوش ہوا ہرگز
آنکھوں سے دل کے دید کو مانع نہیں نفسعاشق کو عین ہجر میں بھی وصل یار ہے
سلطنت اور ہی معنے رکھتی ہےیوں تو سر پر خروس کے بھی ہے تاج
زاہد مجھے نہ مانع شرب شراب ہوایسا نہ ہو ثواب کے بدلے عذاب ہو
وہ آپ سے روٹھا نہیں مننے کا نظیرؔ آہکیا دیکھے ہے چل پاؤں پڑ اور اس کو منا لا
ساقی مرا کھنچا تھا تو میں نے منا لیایہ کس طرح منے جو دھری ہے کھنچی ہوئی
ناصح مرے رونے کا نہ مانع ہو کہ عاشقگر یہ نہ کرے کام تو پھر کام کرے کیا
امعا کی پری مانع پرواز ہے جس طرحچڑھتے نہیں مرغان شکم سیر ہوا پر
گلچیں بہار گل میں نہ کر منع سیر باغکیا ہم غبار دامن باد صبا کے ہیں
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books