aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mansab-e-harf"
یہی رتبہ ہے یہی منصب شاہی میراصاحبا تیرے غلاموں میں مرا نام رہے
اب حیات انساں کا حشر دیکھیے کیا ہومل گیا ہے قاتل کو منصب مسیحائی
یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیاہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں
ابھی تو منصب ہستی سے میں ہٹا ہی نہیںبدل گئے ہیں مرے دوستوں کے لہجے بھی
اس کشمکش میں تیری گلی سے پرے رہےآئے کہاں پہ حرف کہاں پر نہ آئے حرف
ہم تیرے آسمان میں اے حرف اعتباراڑنا تو چاہتے ہیں مگر پر کہاں سے لائیں
میں سچ تو بولتا ہوں مگر اے خدائے حرفتو جس میں سوچتا ہے مجھے وہ زبان دے
کینوس پر ہے یہ کس کا پیکر حرف و صدااک نمود آرزو جو بے نشاں ہے اور بس
ہے کاروان قدسیٔ حرف ازل رواںہر جہل و ظلم و ظلمت و زیر و زبر کے ساتھ
کسی لب پہ حرف ستم تو ہو کوئی دکھ سپرد قلم تو ہویہ بجا کہ شہر ملال میں کوئی فیضؔ ہے کوئی میرؔ ہے
عشق کی عظمتیں بجا لیکنعشق ہی مقصد حیات نہیں
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھااس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
لیتا ہوں مکتب غم دل میں سبق ہنوزلیکن یہی کہ رفت گیا اور بود تھا
وہی شے مقصد قلب و نظر محسوس ہوتی ہےکمی جس کی برابر عمر بھر محسوس ہوتی ہے
مکتب عشق کا معلم ہوںکیوں نہ ہوئے درس یار کی تکرار
سمندر آسماں اس پر ستاروں کا سفینہمرا مہتاب غم ہے بیکرانی دیکھنے میں
ہے اور علم و ادب مکتب محبت میںکہ ہے وہاں کا معلم جدا ادیب جدا
مقصد زیست غم عشق ہے صحرا ہو کہ شہربیٹھ جائیں گے جہاں چاہو بٹھا دو ہم کو
کتاب درس مجنوں مصحف رخسار لیلیٰ ہےحریف نکتہ دان عشق کو مکتب سے کیا مطلب
وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوںخدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books