aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mantaa"
سمجھے گا آدمی کو وہاں کون آدمیبندہ جہاں خدا کو خدا مانتا نہیں
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئیجی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
ہر بات جانتے ہوئے دل مانتا نہ تھاہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے
وفا کے شہر میں اب لوگ جھوٹ بولتے ہیںتو آ رہا ہے مگر سچ کو مانتا ہے تو آ
مجھ کو مزا ہے چھیڑ کا دل مانتا نہیںگالی سنے بغیر ستمگر کہے بغیر
بچوں کا سا مزاج ہے تخلیق کار کااپنے سوا کسی کو بڑا مانتا نہیں
حشر کو مانتا ہوں بے دیکھےہائے ہنگامہ اس کی محفل کا
یہ بھی تو اک دلیل ہے اس کے وجود کیجب تک نہ مانیے اسے دل مانتا نہیں
میرؔ جی عشق مانا کہ نعمت نہیں پر میں اس کو بلا بھی نہیں مانتامانتا ہوں خدائے سخن بھی تمہیں اور حکم خدا بھی نہیں مانتا
دل کا کیا کروں یارو مانتا نہیں میریاپنے دل کی سنتا ہے اپنے من کی کرتا ہے
پہلے بھی خدا کو مانتا تھااور اب بھی خدا کو مانتا ہوں
دل تو سادہ ہے تیری ہر بات کو سچا مانتا ہےعقل نے باتیں کرتے تیرا آنکھ چرانا دیکھا ہے
میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرۂ نسببات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
جانے وو شہر میں اب کس کا برا مانتا ہےمیں تو جب بات کروں اس ث برا مانتا ہے
کروں قطع الفت بتوں سے ولیکنیہ کافر مرا دل نہیں مانتا ہے
میں مانتا ہوں برا بیت بیت جائے گامگر وہ تیر جو تیری کماں سے آئے گا
پھر وہی ضد کہ دل کو سمجھا لودل مری بات مانتا کب ہے
یہ عشق جذبۂ روحانیت ہے مانتا ہوںمگر تو جسم کی مجبوریاں بھی سمجھا کر
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books