aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maraz"
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہےنہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہئےمیں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
مجھ میں ہیں گہری اداسی کے جراثیم اس قدرمیں تجھے بھی اس مرض میں مبتلا کر جاؤں گا
ہم نے اپنی سی کی بہت لیکنمرض عشق کا علاج نہیں
مرض عشق کو شفا سمجھےدرد کو درد کی دوا سمجھے
اس مرض سے کوئی بچا بھی ہےچارہ گر عشق کی دوا بھی ہے
بعد فنا بھی ہے مرض عشق کا اثردیکھو کہ رنگ زرد ہے میرے غبار کا
بے پیے چین نہیں ہوش نہیں جان نہیںشوق کاہے کو مرض ہے مجھے مے خواری کا
اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیںنہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے
مفلسی میں مزاج شاہانہکس مرض کی دوا کرے کوئی
وصال یار سے دونا ہوا عشقمرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
نیا نیا ہے سو کہہ لو اسے اکیلا پنپھر اس مرض کے کئی اور نام آئیں گے
صحت ہے مرض قضا شفا ہےاللہ حکیم ہے ہمارا
طبیبوں کی توجہ سے مرض ہونے لگا دونادوا اس درد کی بتلا دل آگاہ کیا کیجے
ایک درد جدائی کا غم کیا کریںکس مرض کی دوا ہے ترے شہر میں
نئی نہیں ہے یہ تنہائی میرے حجرے کیمرض ہو کوئی بھی ہے چارہ گر سے ڈر جانا
کسی مرض کی دوا چشم اشکبار نہیںنہ انتظار کے قابل نہ خواب کے قابل
عیسیٰ سے دوائے مرض عشق نہ ہوگیہاں ان کو کوئی ڈھونڈ کے لے آئے کہیں سے
مے جو دی غیر کو ساقی نے کراہت دیکھوشیشۂ مے کو مرض ہو گیا ابکائی کا
ہے مرض تو جو کچھ ہے تھی دوا تو جیسی تھیچارہ ساز کو ہم نے ہاں گھٹا ہوا پایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books