aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marja-e-aGyaar"
ایک ہے جب مرجع اسلام و کفرفرق کیسا سبحہ و زنار کا
مرجع گبر و مسلماں ہے وہ بت نام خدابھیجتے ہیں اسے ہندو و مسلماں کاغذ
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
راز نہاں زبان اغیار تک نہ پہنچاکیا ایک بھی ہمارا خط یار تک نہ پہنچا
زینت اغیار کلیاں ہو گئیںغیرت اہل چمن کو کیا ہوا
بزم اغیار میں اس نے مجھے دریافت کیابعد مدت کے اسے یاد مری آئی ہے
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
جب سے کچھ قابو ہے اپنا کاکل خم دار پرسانپ ہر دم لوٹتا ہے سینۂ اغیار پر
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
آنکھ کھلتے ہی جبیں چومنے آ جاتے ہیںہم اگر خواب میں بھی تم سے لڑے ہوتے ہیں
کربلا میں رخ اصغر کی طرفتیر چلتے نہیں دیکھے جاتے
اب اگر عشق کے آثار نہیں بدلیں گےہم بھی پیرایۂ اظہار نہیں بدلیں گے
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
وقت افطار تم بھی آ جانامیری آنکھیں بھی روزہ کھولیں گی
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
تنگی دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہےکہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں کہ ہمالٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیانہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books