aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "markaz-e-khitaab"
آپ ہی مرکز نگاہ رہےجانے کو چار سو نگاہ گئی
کوچۂ یار مرکز انواراپنے دامن میں دشت غم کی خاک
موضوع گفتگو تو ہے جنسی جمالیاتاور مرکز خیال تمہارا ہی جسم ہے
کتنے ہی دائروں میں بٹا مرکز خیالاک بت کے ہم نے سیکڑوں پیکر بنا دیئے
مرکز جاں تو وہی تو ہے مگر تیرے سوالوگ ہیں اور بھی اس یاد پرانی میں کہیں
خوشا وہ دور کہ جب مرکز نگاہ تھے ہمپڑا جو وقت تو اب کوئی روشناس نہیں
اب نہ کعبہ کی تمنا نہ کسی بت کی ہوساب تو زندہ ہوں کسی مرکز انساں کے لیے
اذن خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہمہٹ کر چلے ہیں رہ گزر کارواں سے ہم
ہائے پھر فصل بہار آئی خزاںؔکبھی مرنا کبھی جینا ہے محال
کس خرابی سے زندگی فانیؔاس جہان خراب میں گزری
مرض عشق کو شفا سمجھےدرد کو درد کی دوا سمجھے
ہم نے اپنی سی کی بہت لیکنمرض عشق کا علاج نہیں
رعنائی بہار پہ تھے سب فریفتہافسوس کوئی محرم راز خزاں نہ تھا
مرہم ہجر تھا عجب اکسیراب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا
جہل خرد نے دن یہ دکھائےگھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتابورنہ فوج بہار آوے ہے
حاصل کن ہے یہ جہان خرابیہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
تسلیم ہے سعادت ہوش و خرد مگرجینے کے واسطے دل ناداں بھی چاہئے
ابھی تو موسم خزاں ہے یہکھلیں گے پھول بھی بہار کے ساتھ
حد بندئ خزاں سے حصار بہار تکجاں رقص کر سکے تو کوئی فاصلہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books