aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba-e-kal"
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
حسرتؔ بہت ہے مرتبۂ عاشقی بلندتجھ کو تو مفت لوگوں نے مشہور کر دیا
مکتب عشق کا معلم ہوںکیوں نہ ہوئے درس یار کی تکرار
سفر کا مرحلۂ سخت ہی غنیمت تھاٹھہر گئے تو بدن کی تھکن زیادہ ہوئی
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھااس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
رات آ کر گزر بھی جاتی ہےاک ہماری سحر نہیں ہوتی
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
چہرے کی چاندنی پہ نہ اتنا بھی مان کروقت سحر تو رنگ کبھی چاند کا بھی دیکھ
آج تک یاد ہے وہ شام جدائی کا سماںتیری آواز کی لرزش ترے لہجے کی تھکن
کچھ آپ کا غم کچھ غم جاں کچھ غم دنیادامن میں مرے پھول بھی ہیں خار بھی خس بھی
تنہائی کا سناٹا اور آتی جاتی راتیںتیری یاد نہ اور کوئی غم پھر بھی نیند نہ آئے
ٹوٹا تو عزیز اور ہوا اہل وفا کودل بھی کہیں اس شوخ کا پیماں تو نہیں ہے
اپنی ناکامیوں پہ آخر کارمسکرانا تو اختیار میں ہے
ناؤ کاغذ کی تن خاکیٔ انساں سمجھوغرق ہو جائیں گی چھینٹا جو پڑا پانی کا
ہم قریب آ کر اور دور ہوئےاپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں
اداسی کا سمندر دیکھ لینامری آنکھوں میں آ کر دیکھ لینا
سکون کتنا تھا جھونپڑی میںمحل میں آ کر پتا چلا ہے
حجابانہ آ کر وہ چلتے بنےمجھے عشق کا وسوسہ رہ گیا
آسان نہیں مرحلۂ ترک وفا بھیمدت ہوئی ہم اس کو بھلانے میں لگے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books