aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martabaan"
وہ ساس اب کتنی مرتبہ مرتبان جھانکےبہو تو دو دن میں کھا گئی ہے اچار آدھا
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکنمرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
میرؔ عمداً بھی کوئی مرتا ہےجان ہے تو جہان ہے پیارے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میںخدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
یہ تو کہئے اس خطا کی کیا سزامیں جو کہہ دوں آپ پر مرتا ہوں میں
تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤںجس سے مرتا ہوں اسی زہر سے اچھا ہو جاؤں
کون جینے کے لیے مرتا رہےلو، سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سےاگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
ابتدا وہ تھی کہ جینے کے لیے مرتا تھا میںانتہا یہ ہے کہ مرنے کی بھی حسرت نہ رہی
کہا میں نے مرتا ہوں تم پر تو بولےنکلتے نہ دیکھا جنازہ کسی کا
راہ الفت میں ملاقات ہوئی کس کس سےدشت میں قیس ملا کوہ میں فرہاد مجھے
مرتا ہے جو محبوب کی ٹھوکر پہ نظیرؔ آہپھر اس کو کبھی اور کوئی لت نہیں لگتی
عشق کا اب مرتبہ پہنچا مقابل حسن کےبن گئے بت ہم بھی آخر اس صنم کی یاد میں
نہ پوچھو ہم سفرو مجھ سے ماجرا وطنوطن ہے مجھ پے فدا اور میں فدائے وطن
ہستی کا نظارہ کیا کہئے مرتا ہے کوئی جیتا ہے کوئیجیسے کہ دوالی ہو کہ دیا جلتا جائے بجھتا جائے
مرتبہ آج بھی زمانے میںپیار سے عاجزی سے ملتا ہے
شعر پڑھتے ہوئے یہ تم نے کبھی سوچا ہےشعر کہتے ہوئے میں کتنی دفع مرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books