aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashgala"
غم میں کچھ غم کا مشغلا کیجےدرد کی درد سے دوا کیجے
مسافرت کا ولولہ سیاحتوں کا مشغلہجو تم میں کچھ زیادہ ہے سفر کرو سفر کرو
میں زندگی کے سفر میں تھا مشغلہ اس کاوہ ڈھونڈ ڈھونڈ کے مجھ کو گنوا دیا کرتا
سلگ رہا ہوں خود اپنی ہی آگ میں کب سےیہ مشغلہ تو مرے درد کی اساس نہ تھا
یہی اک مشغلہ ہے زندگی کاتعاقب کر رہا ہوں روشنی کا
چلا ہے چھوڑ کے تنہا کدھر تصور یارشب فراق میں تھا تجھ سے مشغلہ دل کا
اک مشغلہ ٹھہری ہے تمہیں رنجش بے جااک کھیل ہوا تم کو ستانا مرے دل کا
مرے دست جنوں کو مشغلا اچھا نکل آیاگریباں پھٹ گیا تو دامن صحرا نکل آیا
شب فراق یہی مشغلہ ہے عاشق کاکبھی چراغ جلانا کبھی بجھا دینا
یہی دائمی مشغلہ ہے ہمارانئی چیز لے لو پرانی ملا دو
عشق اک مشغلۂ جاں بھی تو ہو سکتا ہےکیا ضروری ہے کہ آزار کیا جائے اسے
یہ جتنے مسئلے ہیں مشغلے ہیں سب فراغت کےنہ تم بیکار بیٹھے ہو نہ ہم بیکار بیٹھے ہیں
مشغول ہیں صفائی و توسیع دل میں ہمتنگی نہ اس مکان میں ہو میہمان کو
کرتا ہوں ایک خواب کے مبہم نقوش یادجب سے کھلی ہے آنکھ اسی مشغلے میں ہوں
مشاطہ دیکھ شانے سے تیرا کٹے گا ہاتھٹوٹا گر ایک بال کبھو زلف یار کا
دل ہے شوق وصل میں مضطر نظر مشتاق دیدجو ہے مشغول اپنی اپنی سعئ لا حاصل میں ہے
زندگی ہم نے کی بسر کچھ یوںشوق کچھ اور مشغلے کچھ اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books