aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashko.n"
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی
جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاجبٹ نہ جائے ترا بیمار مسیحاؤں میں
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہےمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم مزدور کی دنیا کالی ہے
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
معشوقوں سے امید وفا رکھتے ہو ناسخؔناداں کوئی دنیا میں نہیں تم سے زیادہ
شمع معشوقوں کو سکھلاتی ہے طرز عاشقیجل کے پروانے سے پہلے بجھ کے پروانے کے بعد
محلوں میں ہم نے کتنے ستارے سجا دیئےلیکن زمیں سے چاند بہت دور ہو گیا
مسئلے تو زندگی میں روز آتے ہیں مگرزندگی کے مسئلوں کا حل نکلنا چاہیے
آنسو آنسو جس نے دریا پار کئےقطرہ قطرہ آب میں الجھا بیٹھا ہے
مجھ کو یہ سوچ ہے جیتے ہیں وے کیوں کر یارباپنے معشوقوں سے جو شخص جدا رہتے ہیں
اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلطاب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
بہت بعید نہ تھا مسئلوں کا حل ہوناانا کے پاؤں سے زنجیر ہم ہٹا نہ سکے
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیںنہ کر ہم پختہ مغزوں سیں خیال خام اے واعظ
بت نظر آئیں گے معشوقوں کی کثرت ہوگیآج بت خانہ میں اللہ کی قدرت ہوگی
رحم کر مستوں پہ کب تک طاق پر رکھے گا توساغر مے ساقیا زاہد کا ایماں ہو گیا
ہر ایک سمت یہاں وحشتوں کا مسکن ہےجنوں کے واسطے صحرا و آشیانہ کیا
لے کے تیشہ اٹھا ہے پھر مزدورڈھل رہے ہیں جبل مشینوں میں
بستی میں اک پھول کھلامحلوں محلوں چرچا ہے
خوش نہ ہو آنسوؤں کی بارش پربرق ہے چشم تر کے پہلو میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books